How to place new Order | Guidelines

Falconsmmpro is an automated Panel. All orders are processed automatically. Below are the key points:

If you cannot see ALL SERVICES or some services are displaying, simply refresh your page and on "Service" page, use the "Sort By" box, and search your desired service.

To place the orrder:

In the field Type

Select the type of services from the drop-down list.

In the field Link

Fill the link to the page in the format. In the field Quantity

Fill the needed quantity of likes/followers

NOTE:- Don't place multiple orders for same account/link. If same post link or same user I.D (facebook, Instagram, Youtube etc..account) Let the first order be completed then only place second order.

Guidelines:

1. Enter the correct username/full URL (whichever asked) before making an order. Make sure, the link/account is Public (not Private), no Private link/account at all. If link is restricted or private, there shall be no refund. This is yiur responsibility to check your link/account settings before placing any order. Link/Account must be Public and without any restrictions. 

For Youtube Video views; enter correct link of your video and make sure “Video Embedding” is enabled in your YouTube Channel settings and video is not private. Video must be “Public”.

For Youtube Subscribers; enter correct link of your YouTube Channel. Don’t enter video link, for subscribers you must enter your YouTube Channel link. You can search in Google regarding how to find/copy YouTube Channel link.

2. Always check the order delivery by visiting the link you submitted. (Dont rely on order status).

3. Once an order is placed, it is not possilbe to stop or cancel the order.

4. Read Description Before adding order.

5. If the post/link or profile is deleted or changed to private, NO refund can be given in any case.

6. Dont place multiple orders on the same URL at once. Wait for first order to get completed!

7. We will not be responsible for any kind of drop after the expiring time.

اردو ہدایات

نوٹ: - ایک ہی اکاؤنٹ / لنک کے لئے متعدد آرڈر مت لگائیں۔ اگر وہی پوسٹ لنک یا وہی 

فیس بک ، انسٹاگرام ، یوٹیوب وغیرہ کا اکاؤنٹ ہے توپہلے, پہلا آرڈر مکمل ہونے کے بعد دوسرا آرڈر دیں اور ایک مرتبہ جب آرڈر لگا دیں تو اُس کا لنک /نام ہرگز تبدیل نہ کریں۔ مزید برآں، لنک/اکاؤنٹ ہرگز پرائیویٹ یا ممنوعہ (رِسٹرکٹڈ) نہ ہو۔

اگر “لائیو سٹریمنگ ویوز” کا آرڈر ہے تو اس کو بھی  سٹارٹ ہونے میں کم از کم  دس گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

فنڈ/رقم کیسے بھیجیں ؟

100 کم سے کم ڈپازٹ 

ایزی پیسہ سے ایزی پیسہ فنڈ فوراً آٹومیٹک جمع کرائیں
To Add Funds automatically please use Easypaisa 2 Easypaisa option from “Add Funds” page.

جاز کیش سے جازکیش فنڈ فوراً آٹومیٹک جمع کرائیں
To Add Funds automatically please use Jazz Cash 2 Jazz Cash option from “Add Funds” page.

Support Ticket/ Email:

falconsmmpro@gmail.com

کے ذریعے اپنی ٹرانزکشن کی درج ذیلُ معلومات فراہم کریں:

• ٹرانزکشن آئی ڈی سکرین شاٹ

 •۔  رقم (Amount)

جیسے ہی ہمیں آپ کی مندرجہ بالا معلومات ملیں گی، جلد از جلد آپ کے فنڈز آپ کے پینل اکاؤنٹ میں ڈال دئیےجائیں گے۔

::::::::Most Important ::::::::

براہ مہربانی،جلد فنڈز ایڈ کرنے کیلئے اپنی ٹرانزکشن کا سکرین شاٹ ہمارےُ وٹس اپ پر میسج کر دیں۔

+923126350527

(Note:- PKR Currency Conversion rate is including Charges on receiving funds in Overseas)

(Guidelines)

---- پینل استعمال کرنے کی اہم ہدایات——

  • آرڈر لگانے سے پہلے درست صارف نام / پورا یو آر ایل (جو بھی پوچھا جاے) درج کریں۔
  • ایک بار آرڈر لگانے کے بعد ، آرڈر کو روکنا یا منسوخ کرنا ممکن نہیں ہے۔
  •  آرڈر لگانے سے پہلے تفصیل پڑھیں
  •  اگر آرڈر لگانے کے بعد پوسٹ / لنک یا پروفائل کو حذف یا نجی میں تبدیل کردیا گیا ہو تو ، کسی بھی صورت میں کوئی رقم کی واپسی نہیں دی جاسکتی ہے۔
  • ایک وقت میں ایک ہی اکاؤنٹ / لنک کے لئے متعدد آرڈر مت لگائیں۔ ایک ہی اکاؤنٹ / لنک کے دوسرے آرڈر کے لئے پہلے آرڈر کے مکمل ہونے انتظار کریں   
  •  میعاد ختم ہونے کے بعد ہم کسی بھی قسم کی کمی کے لئے ذمہ دار نہیں ہوں گے
  • NR = No Refill
  • Refill = Your order will be refilled if there is any drop
  • AR = Automated Refill

اہم احتیاط

 یوٹیوب ویوز/لائیکس کےلیۓ ویڈیو لنک دیں، نا کہ

چینل لنک۔ ویوز/لائیکس ہمیشہ ویڈیو پر ملتے ہیں نا کہ چینل پر۔آرڈر ہمیشہ راؤنڈ فگرز (۱۰۰/۲۰۰/۱۰۰۰) کی تعداد میں لگائیں، نا کہ ۱۲۰/۲۸۰/۱۵۲۰)

۔ اور خیال رہے کہ 

 ہونی چاہئے Video Embedding Allow 

بعض اوقات یوٹیوب ویوز کا آرڈر کئی دنوں تک Pending رہتا ہے اور ویوز آپ ڈیٹ نہیں ہوتے۔ یہ مسئلہ یوٹیوب کے اپنے سسٹم میں ہے جو ویوز کو اپ ڈیٹ دیر سے کرتا ہے۔ اس کا فوری حل یہ ہے کہ اپنی ویڈیو کو لائک کریں اور پھر صفحہ ری فریش کریں، تھوڑی ہی دیر میں آپ کے ویوِز آٹومیٹک اپ ڈیٹ ہو جائیں گے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائبرز کےلیۓ ہمیشہ یوٹیوب چینل کا لنک دیں، نا کہ ویڈیو لنک۔ سبسکرائبرز ہمیشہ چینل کے ہوتے ہیں، نا کہ ویڈیو پر 

Tiktok Followers 

ٹک ٹاک فالوورز کے لئے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پروفائل کا لنک دیں۔

TikTok Likes/Views

ٹک ٹاک لائیکس یا ویوز کے لئے اپنی ٹِک ٹاک پوسٹ کا لنک دیں ( نا کہ ٹک ٹاک پروفائل کا)۔ لائیکس ہمیشہ پوسٹ پر ملتے ہیں۔ پروفائل پر صرف فالوورز ملتے ہیں۔


Facebook Page Likes

اگر آپ فیس بُک پیج لائیکس کا آرڈر لگانا چاہتے ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ واقعی آپ نے اپنے فیس بُک پیج پر "لائیکس" کا ہی آپشن لگایا ہوا ہے نا کہ "فالو" کا۔ اگر آپ نے "فالو" کا آپشن لگایا ہوا ہے تو پھر آرڈر بھی  فیس بُک "فالوورز" کا لگائیں نا کہ "فیس بُک پیج لائیکس" کا۔


Partial Order Status

 Partial Status

تب ہوتاہے جب ہم کسی آرڈر کو جزوی طور پر واپس کردیتے ہیں۔ بعض اوقات کچھ تکنیکی  وجوہات کی بناء پر اگر آرڈر مکمل فراہم نہیں ہوتا  تو ایسی صورت میں، ہم آپ کو باقی  ماندہ رقم واپس کردیتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے ، آپ نے صرف اُتنی ہی ادائیگی کی ہے جو آرڈر  جتنی مقدار میں ڈلیور ہُوا ہے، باقی رقم خود بخود واپس  آپ کے اکاؤنٹ میں ریفنڈ ہو چُکی ہوتی ہے۔

---- Refill - ریفل---- 

ریفل کےلیۓ آرڈر آئی ڈی کے  ساتھ  درج ذیل چار معلومات لازمی فراہم کریں:

1- Order Start Count 

2- Order Quantity

3- Order Current Count

4- Dropped Quantity 

مندرجہ بالا معلومات کے بغیر ریفل کی کسی ٹکٹ پر کوئی عمل درآمد نہیں ہو گا، ان چار معلومات کے بغیر ٹکٹ کھول کر وقت ضائع مت کریں۔

درج بالا چار معلومات کی روشنی میں ٹکٹ کھولیں تاکہ پتہ چل سکے کہ واقعی یہ ڈراپ موجودہ آرڈر کا ہے ہا کوئی سابقہ ڈراپ ہے۔

اگر یہ ہمارے آرڈر کا ڈراپ ہے اور آپ کا آرڈر ریفل گارنٹیڈ ہے تو ایسا آرڈر ضرور انشاءاللہ ریفل کیا جاۓ گا۔ 

ریفل سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟

ہر آرڈرکی "موجودہ گنتی" سے ہر آرڈر کا براہ راست صارف کے اکاؤنٹ کی "موجودہ گنتی" سے موازنہ کریں۔ 

ریفل کی درخواست کرنے کے لئے ، براہ کرم آرڈر آئی ڈی کے ساتھ ٹکٹ کھولیں۔ ریفل پر اسی آرڈر آئی ڈی کے مطابق کارروائی ہوگی۔ 

ریفل کی درخواست کرنے سے پہلے:

ہر آرڈر کو الگ الگ چیک کریں اور ہر آرڈر کو اکاؤنٹ کی "کرنٹ گنتی" سے ملائیں۔

مثال کے طور پر: آرڈر 1 ، اس کی کرنٹ گنتی کا موازنہ مطلوبہ گنتی کے ساتھ کریں (شروع نمبر + آرڈر کی مقدار) اگر اس کی کرنٹ گنتی آرڈرکی مطلوبہ گنتی سے کم ہے تو ، اسے دوبارہ بھر دیا جائے گا۔ لیکن اگر آرڈر 1 کرنٹ گنتی ، مطلوبہ گنتی سے زیادہ ہے تو ، اس کو ریفل نہیں کیا جاسکتا کیونکہ یہ شروع گنتی سے زیادہ ہے۔ 

عام طور پر ، اگر آپ کے پاس ایک ہی لنک / صارف کے لئے متعدد آرڈرز ہیں ، تو صرف اس کا آخری آرڈر دوبارہ ریفل کی ضرورت ہے۔ باقی تمام آرڈر میں موجودہ گنتی پہلے سے مطلوبہ گنتی (آرڈر اسٹارٹ گنتی + آرڈر کی مقدار) سے کہیں زیادہ ہوگی۔

----سپورٹ ٹکٹ----

اگر آپ کو آرڈر سے متعلقہ کوئی مسئلہ درپیش ہے تو آپ سپورٹ ٹکٹ کے ذریعے اپنا مسئلہ بیان کر سکتے ہیں۔ یہ خیال رہے کہ اپنا آرڈر آئی۔ڈی ضرور لکھیں۔ آرڈر آئی ڈی کے بغیر ہم کچھ نہیں کر سکتے۔

ہم ملائشیا کے کاروباری اوقات کے مطابق صبح 9 بجے سے شام 5:00 بجے کے دوران ہر ٹکٹ کا جواب دینے کی پوری کوشش کرتے ہیں لیکن شام 5 بجے کے بعد صبح 9 بجے تک یہ سپورٹ سست ہوجاتی ہے۔ لہذا کسی بھی اوپن ٹکٹ کو جلد سے جلد جواب مل جائے گا لیکن اوپر کے اوقات، نظر میں رکھتے ہوئے۔

براہ کرم آرڈر لگانے کے بعد جلد ہی ٹکٹ نہ کھولیں۔کم از کم 0-8آورز انتظار کریں اور دیکھیں ، اگر آرڈر کچھ گھنٹوں میں شروع نہیں ہوتا ہے تب ہی سپورٹ ٹکٹ کھولیں۔ آپ  کےمسئلے کو حل کرنے کے لئے ہم یہاں موجود ہیں

اگر آپ کی کوئی ٹکٹ کلوز کر دی جاتی ہے تو پریشان نہ ہو ،جیسے ہی آپ کا بتایا گیا مسئلہ حل ہو گا، وہی ٹکٹ دوبارہ آپ کے اکاؤنٹ پر کھلا ہوا موجود ہو گا۔ عارضی طور پر ٹکٹ کلوز کرنے کا مقصد آپ کا ڈیٹا محفوظ رکھنا ہے ورنہ خودکار سسٹم آپ کی ٹکٹ ڈلیٹ کر سکتا ہے اگر اس کو تین دن سے زیادہ سسٹم میں رکھا جاۓ۔

اہم ترین:

سپورٹ ٹکٹ میں کسی قسم کی اخلاق سے گِری ہوئی زبان کا استعمال، فوری طور پر اکاؤنٹ ٹرمینیشن (بلیک لسٹ) کا باعث بن سکتا ہے۔ جس کی اطلاع آپ کے آرڈر لنک کے ساتھ تمام پینل نیٹ ورک کو بھی دی جاۓ گی۔

What are accepted payment methods?

We accept:

  • Easypaisa/Jazzcash (You can transfer payment from your Easypaisa/Jazzcash to our EasyPaisa/Jazz Cash Account) 

How can I sale your services?

First Step:

You can use your instagram account in first. Start searching such people who have good Instagram posts but they don't have many Followers. Start following them, Like their posts and Message them and propose them to buy Instagram Followers and Instagram Likes.

Same, you can post your comments on YouTube videos and Facebook posts. Post the comments that you are selling likes, followers, views, subscribers etc..Then offer them your own price!

2nd Step:

Once you have started receving good response, then you should think to have your own website where you could sale your services. You can build free website using wordpress. Or contact us to buy readymade website in very cheap price.

What are Correct Link Format Examples?

آرڈر لگاتے ہوئے درست لنک فارمیٹ دینے سے ہی آرڈر چلے گا۔ اگر غلط لنک دیں گے تو اُس کی ساری ذمہ داری آپ کی ہوگی کیونکہ یہ آیک مکمل آٹو میٹک پینل ہے۔ ہمُکسی آرڈر کو نہ روک سکتے ہیں، نہ کینسل کرسکتے ہیں! آپ درست لنک کیسے کاپی کرنا یہ گوگل سے سرچ کر سکتے ہیں۔

I opened Support Ticket but still I did not get answer. Why?

We do our best to respond to every ticket during normal business hours 9:00am to 5:00pm - +5GMT (Pakistan Time) everday (all days of week) but this support becomes slow after 5:00pm till 9:00am. So any ticket opend will get response as early as possible but keeping in the view, above timings.

Please don't open the ticket soon afterplacing the order. Wait and see, if order does not start within few hours then only open the support ticket. We are here to sort out the issue you face!

What is Partial Status?

Partial Status is when we partially refund the remains of an order.

Sometimes for some technical reasons if automated system is unable to deliver the full order, then automatically, the system refunds back the remaining undelivered amount to user’s Panel account.

Example: You bought an order with quantity 10 000 and charges $10, let's say we delivered 9 000 and the remaining 1 000 we couldn't deliver, then we will \\\\\\\"Partial\\\\\\\" the order and refund you the remaining 1000 ($1 in this example).

Refill Rule/Refill System

To request Refill, please open the ticket with order ID and:

1- Order Start count

2- Order Quantity

3- Order Current count

4- Dropped quantity

If order current count is less than order start count, it means it is previous drop. If order current count is not less than order start count, refill will be processed accordingly.

Refill Guaranteed Orders are refilled, don't worry.

Before requesting Refill:

Check every order separately and match it with your live “Current Count”. And provide above detail with refill ticket. Without above 4 required details, refill tickets will not be considered.

Refill Rule:

e.g: order 1, compare it’s current count with required count (start count +order quantity). If it's current count is less than order required count, it’ll be refilled. But if order 1  current count is greater than required count, it can’t be refilled as it’s already greater.

Same, compare next order start count + order quantity with current count. If it’s less than order start count+order quantity, it’ll be refilled otherwise no, if the Current Count is greater than start count+order quantity.

Seprately compare each order with live “Current Count”.

Normally, If you have several orders for same link/user, only it’s last order needs to be refill. Rest all order already would be having greater current count than required count (order start count+order quantity).

Important: if order current count is less than order start count, it means it is previous drop. Because less than order start count, clearly means the drop is from previous orders, not from this order. So do not waste time for opening ticket for such order. Instead, check the order which has drop from the order which needs refill. Of course that order needs to be refilled which;

Current count is not less than order start count and its current count is less than the order required quantity. So this order will be refilled once you provide above requested 4 details in your refill ticket.